اپنا آرڈر بک کروائیں

دو بوتل ہنی کلونجی صرف اور صرف 1500 روپے میں

پو رے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری

    شہد اور کلونجی کے بارے میں

    خالق کائنات نے نے بنی نوع انسان کو شہد کی شکل میں ایک مکمل غذاء اور بیشمار بیماریوں کی دوا عطا کی ہے جس میں پروٹین، وٹامنز، منرلز اور اینٹی آکسیڈینٹ موجود ہیں جو جسمانی اور جنسی قوتوں کو بڑھاتا ہے بن رومانی فوڈز نے شہد کی بے پناہ افادیت کو مد نظر رکھتے ہوئے اِس میں بیش بہاغذائی اور شفائی خصوصیات کی حامل کلونجی کو شامل کرکے اسکی طاقت کو اور بھی کئی گناہ بڑھادیا ہے جو قوتِ مدافعت میں خاطر خواہ اضافہ کرتاہے گلے کی سوزش اور انفیکشن کو ختم کرتا ہے موسمی اثرات سے ہونے والی الرجی سے محفوظ رکھتا ہے۔بن رومانی فوڈز نے ہنی کلونجی کو ہر لحاظ سے معیاری اور صحت کے عین اُصولوں کو بروئے کار لاتے ہوئے تیار کیا ہے تاکہ اِسکی افادیت سے ہر انسان فائدہ اُٹھا سکے اور فائدہ کیوں نہ ہو کہ جب شہد کو شفاء الناس اور کلونجی کو سوائے موت کے ہر مرض سے شفاء قرار دیا گیا ہوتو شفاء یقینی ہے۔

    شہد اور کلونجی کے حیرت انگیز صحت سے متعلق فوائد

    سر درد سے نجات ملتی ہے

    السر اور معدے کی دیگر خرابیوں کو ختم کرتا ہے

    بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے

    کیلشیم کوہڈیوں میں جذب کرنے میں مدد کرتا ہے زخموں کو بھر دیتا ہے

    دل کی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے

    جوڑوں کا درد ٹھیک کرتا ہے

    قبض سے نجات دلاتا ہے

    آنکھوں اور دانتوں کے انفیکشن سے محفوظ رکھتا ہے

    سینے میں جمے ریشے کا اخراج کرتا ہے

    طاقت توانائی میں اضافے کا سبب بنتا ہے

    جراثیم سے محفوظ رکھتا ہے

    بالوں کا جھڑنا رُک جاتا ہے

    کینسر سے بچاؤ ہے

    سورسیاسس کا علاج کرتا ہے

    وزن کوکم کرتا ہے

    مہاسے اور موسمی اثرات سے ہونے والی الرجی سے محفوظ رکھتا ہے

    غذائیت سے متعلق حقائق

    (فی 1 چمچ (20 گرام

    % Daily Value
    Amount
    0 g
    پروٹین
    0 g
    فیٹ
    17 g
    کاربو ھائڈریٹ
    60 g
    کیلوریز
    0.5 g
    سیچوریٹڈ فیٹ
    1.7 g
    پولئ ین سیچوریٹڈ
    10g
    مونو ینسیچوریٹڈ

    سرٹیفکیٹ

    Head Office

    Suit# L/26. ground floor, Gulshan e Ibrahim Karachi, Pakistan.

    Contact us

    03111 160 160
    03111 190 190