:شہد اور کلونجی کے بارے میں
خالق کائنات نے بنی نوع انسان کو شہد کی شکل میں ایک مکمل غذاء اور بیشمار بیماریوں کی دوا عطا کی ہے جس میں پروٹین، وٹامنز، منرلز اور اینٹی آکسیڈینٹ موجود ہیں جو جسمانی اور جنسی قوتوں کو بڑھاتا ہے بن رومانی فوڈز نے شہد کی بے پناہ افادیت کو مد نظر رکھتے ہوئے اِس میں بیش بہاغذائی اور شفائی خصوصیات کی حامل کلونجی کو شامل کرکے اسکی طاقت کو اور بھی کئی گناہ بڑھادیا ہے جو قوتِ مدافعت میں خاطر خواہ اضافہ کرتاہے گلے کی سوزش اور انفیکشن کو ختم کرتا ہے موسمی اثرات سے ہونے والی الرجی سے محفوظ رکھتا ہے۔بن رومانی فوڈز نے ہنی کلونجی کو ہر لحاظ سے معیاری اور صحت کے عین اُصولوں کو بروئے کار لاتے ہوئے تیار کیا ہے تاکہ اِسکی افادیت سے ہر انسان فائدہ اُٹھا سکے اور فائدہ کیوں نہ ہو کہ جب شہد کو شفاء الناس اور کلونجی کو سوائے موت کے ہر مرض سے شفاء قرار دیا گیا ہوتو شفاء یقینی ہے۔
:شہد اور کلونجی کے بارے میں
خالق کائنات نے نے بنی نوع انسان کو شہد کی شکل میں ایک مکمل غذاء اور بیشمار بیماریوں کی دوا عطا کی ہے جس میں پروٹین، وٹامنز، منرلز اور اینٹی آکسیڈینٹ موجود ہیں جو جسمانی اور جنسی قوتوں کو بڑھاتا ہے بن رومانی فوڈز نے شہد کی بے پناہ افادیت کو مد نظر رکھتے ہوئے اِس میں بیش بہاغذائی اور شفائی خصوصیات کی حامل کلونجی کو شامل کرکے اسکی طاقت کو اور بھی کئی گناہ بڑھادیا ہے جو قوتِ مدافعت میں خاطر خواہ اضافہ کرتاہے گلے کی سوزش اور انفیکشن کو ختم کرتا ہے موسمی اثرات سے ہونے والی الرجی سے محفوظ رکھتا ہے۔بن رومانی فوڈز نے ہنی کلونجی کو ہر لحاظ سے معیاری اور صحت کے عین اُصولوں کو بروئے کار لاتے ہوئے تیار کیا ہے تاکہ اِسکی افادیت سے ہر انسان فائدہ اُٹھا سکے اور فائدہ کیوں نہ ہو کہ جب شہد کو شفاء الناس اور کلونجی کو سوائے موت کے ہر مرض سے شفاء قرار دیا گیا ہوتو شفاء یقینی ہے۔
شہد اور کلونجی کے حیرت انگیز صحت سے متعلق فوائد
السر اور معدے کی دیگر خرابیوں کو ختم کرتا ہے
غذائیت سے متعلق حقائق
میرے بڑے بھائی کو سانس کی تکلیف رہتی تھی پچھلے پانچ سالوں سے میں نے انہیں ہنی کلونجی استعمال کروایا ہے ماشاءاللہ سے کافی حد تک آرام ہے
مجھے سینے میں بلغم کا مسئلہ تھا ہنی کلونجی استعمال کیا میں نے اب اللہ کا شکر ہے ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے